براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چین،میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف
چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی شامل ہیں،یہ برطرفیاں نئے وزیردفاع کی تعیناتی کے بعد عمل میں آئی ہیں۔
نو منتخب 9 فوجی اہلکاروں کو اچانک برطرف کرنے کی مزید تفصیلات…
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبہ
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ہزاروں ہلاکتوں کے باوجود صیہونیوں کو کامیابی کے اشارے نہیں مل رہے اور وہ اب تک خود کو مزید ممکنہ حملوں سے محفوظ بنانے کا یقین حاصل نہیں کر سکا ہے۔
وحشیانہ بمباری میں ہزاروں…
برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان
برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا،نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا ۔
10 پاؤنڈ کی فیس پر جاری ہونے والا ٹریول پرمٹ 2 برس کیلئے کارآمد ہوگا، 2022…
اسرائیلی نوجوان کا غزہ میں جنگ لڑنے سے انکار، عدالت نے 30 روز قیدکی سزا سنا دی
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب کے 18 سالہ رہائشی اسرائیلی نوجوان نے غزہ میں جنگ لڑنے سے انکارکردیا،اسرائیلی فوجی عدالت نے اسرائیلی نوجوان کو 30 روز قیدکی سزا سنا دی جس کے بعد اسے فوجی جیل میں قید کرلیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق…
یوکرین کا روس کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک
روسی حکام کے مطابق سرحدی علاقے بلگورود میں یوکرین نے فضائی حملہ کیا جس میں 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہوئے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ بلگورود حملے سے روسی صدر کو آگاہ کردیا گیا ہے، بلگورود پر حملہ معاف نہیں کیا جائےگا۔…
امریکا کی صیہونی حکومت کو مزید ہتھیار دینے کی منظوری، صہیونی افواج کی غزہ میں لوٹ مار
ایک طرف صہیونی افواج نے غزہ میں لوٹ شروع کردی ہے تو دوسری جانب امریکا نے صیہونی حکومت نواز پالیسی کے باعث کانگریس کو ایک بار پھر نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیار دینے کی ہنگامی منظوری دے دی ہے۔
پینٹاگون کے مطابق صیہونی…
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی
روس کے یوکرین پر حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔
یوکرینی وزیر داخلہ کے مطابق روس نے میزائلوں سے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو میں اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، حملوں میں 30 افراد…
دمشق ائیرپورٹ پر صیہونی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے: عرب میڈیا
عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ شام کے دمشق ائیر پورٹ پر صیہونی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے۔
عرب خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ صیہونی حکومت نے 28 دسمبر کو رات گئے دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی…
نائیجیریا: کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی
نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی۔
وسطی پلاٹیو (Plateau) ریاست میں کیے گئے ان حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حملہ آوروں نے 2 علاقوں میں مسیحیوں کی 20 بستیوں کو نشانہ بنایا اور…
سلامتی کونسل: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور
نیویارک: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرلی گئی۔
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے امریکا نے بھی حمایت کی جب کہ قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے…