براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نوبل انعام یافتہ بنگلادیشی ماہر معیشت محمد یونس کو 6 ماہ قیدکی سزا

نوبل انعام یافتہ بنگلا دیش کے ماہر معیشت پروفیسر محمد یونس کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ ڈھاکا کی لیبر کورٹ نے83 سالہ معروف بینکار محمد یونس کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سزا سنائی، ان پر الزام ہےکہ وہ اپنی کمپنی میں ورکرز…

2023 فلسطینیوں کی نسل کشی کا سال ثابت ہوا

صیہونی حملوں میں گھرے فلسطینیوں کے لیے سال 2023 نسل کشی کا سال ثابت ہوا، سال کے آخری تین ماہ کا ہر دن اور ہر لمحہ اسرائيلی بمباری اور میزائلوں کی زد میں گزرا۔ غزہ کی فضا بارود کی بو میں ڈوبی رہی، لوگ اپنے بچوں کے زخمی جسم اٹھائے…

امریکی ہیلی کاپٹرکی ڈینش جہاز پر حملہ کرنیوالے حوثیوں پر فائرنگ، 10 حوثی جاں بحق

بحیرہ احمر میں ڈنمارک کی کمپنی کے بحری جہاز پر حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹر نے حوثیوں کی کشتیوں پر فائرنگ کی جس میں 10 حوثی جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی گروپ کے حملے کا نشانہ بننے والے جہاز کی کال پر امریکی…

غزہ میں صیہونی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

غزہ میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ صیہونی حملے میں شیخ یوسف کے اہلخانہ…

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار

غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے پر بات چیت اس توقع کے ساتھ کی جا رہی ہے مغربی کنارے اور غزہ کے رہنماؤں کو اکٹھا کرکے مستقل جنگ بندی کی جاسکے گی۔ یہ دعویٰ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ…

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

امریکا کی گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں اس سال 1.5 ٹریلین ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا جس میں…

حماس کا خوف، صیہونی حکومت کا پھر سے غزہ پر کنٹرول کا منصوبہ

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خوف سے غزہ کی سرحد پر صیہونی قبضے کے پرانے منصوبے پر ایک بار پھر عمل درآمد کا فیصلہ کر لیا۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر مہینوں تک جاری رہنے والی اس جنگ میں حماس پر فتح حاصل کرنے کیلئے…

2024 کے بارے میں 100 سال پرانی پیش گوئیاں

امریکی میڈیا میں 2024 کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی کہ تقریباً سو سال پہلے، بصیرت رکھنے والوں نے یہ تصور کیا کہ 2024 میں زندگی کیسی ہوگی۔ آکرن بیکن جرنل کی رپورٹ کے مطابق 1924 میں اب سے 100 سال زندہ رہنے کی اعلیٰ قیمت کے عنوان سے ایک…

غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کے جارحانہ حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی۔ غزہ میں بلا تفریق صیہونی بمباری سے حماس کی تحویل میں موجود مزید ایک اور یرغمالی صیہونی فوجی بھی مارا…

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

برطانیہ نے کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا۔ نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22…