براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جاپان،حالیہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 سے تجاوز

نئے سال کے آغاز پر یکم جنوری کو وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس نے جاپان کے ساحلی علاقے کو نا صرف ہلا کر رکھ دیا بلکہ سونامی کے خطرے کو بھی بڑھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے اشیکاوا میں ریسکیو…

صیہونی حکومت کا لبنان میں ڈرون حملہ، حماس کے سینیئر رہنما صالح العاروری شہید

صیہونی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ کیا جس میں حماس کے سینیئر رہنما شہید ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق صیہونی ڈرون حملہ جنوبی بیروت میں واقع حماس کے دفتر پر کیا گیا، حملے کے نتیجے…

امریکی کانگریس کو صیہونی فنڈنگ فوری روک دینی چاہیے: برنی سینڈرز

غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی نامزدگی کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور غیر اخلاقی…

غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا

امریکا نے صیہونی وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ صیہونی وزرا کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے، حماس…

ثابت ہوا صیہونی حکومت غزہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی: العاروری کے قتل پر حماس کا ردعمل

حماس کے رہنما صالح العاروری کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ حماس رہنما کے قتل کے صیہونی اقدام سے ثابت ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں اپنا ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا کہ…

ترکیہ: صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کے الزام میں 33 افراد گرفتار

ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 33 افرادکو گرفتار کرلیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں پولیس نے 8 صوبوں کے 57 مقامات پر چھاپے مارے، اس دوران 33 مشتبہ افرادکو گرفتار کیا…

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر صیہونی مظالم کیخلاف احتجاج

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ امریکا میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن میں فلسطینی پرچم لہراتے لوگوں نے غزہ میں جنگ…

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر صیہونی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں نئے سال بھی صیہونی فوج کی بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر صیہونی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں صیہونی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے…

اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدلیہ کے اختیارات سے متعلق حکومت کے متنازع قانون کو کالعدم قرار دیدیا

اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدلیہ کے اختیارات سے متعلق حکومت کے متنازع قانون کو کالعدم قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کے 15 میں سے 8 ججوں نے متنازع قانون کے خلاف فیصلہ دیا جس میں عدلیہ کے اختیارات سے…

بھارت کے روس سے بڑھتے تعلقات پر مغربی ممالک کو شدید تشویش ہے: برطانوی اخبار

بھارت کے روس سے بڑھتے تعلقات پر مغربی ممالک میں بھارت کے خلاف شدید تشویش پائی جارہی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارت روس کے عزائم کی توثیق کر رہا ہے، مغربی ممالک بشمول برطانیہ میں روس اور بھارت کے بڑھتے مراسم پر شدید…