براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ کی جنگ سے صیہونی حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان

صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کے تخمینے کی بنیاد پر اس حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ امیر…

نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ

غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامین نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔ صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کا اجلاس اس ملاقات…

غزہ کی انتہائی ابتر صورتحال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

عالمی ادارۂ صحت نے کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے…

سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرمان کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور شہداء کے پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ اقوام متحدہ…

بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس ملک کی وزارت تعلیم میں امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیروں میں سے ایک طارق ہباش نے واشنگٹن کی جانب سے غزہ میں…

غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی نسل کشی کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی اور ان کو بے گھر کیا جانا نسل کشی ہے، دیگر ملکوں کو خبردار کیا کہ وہ اس طرح کے اقدامات میں حصہ نہ لیں- بالاکرشنن راجا گوپال نے سوشل میڈيا پلیٹ فارم…

امریکا میں امام مسجد فائرنگ سے شہید

امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیو آرک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،حسن شریف 2006 سے نیوآرک…

غزہ میں غذائی بحران شدت اختیار کر گیا

بین الاقوامی این جی او نے کہا کہ ہمارے پاس غزہ اور وہاں کے لوگوں کی انتہائی خطرناک صورتحال بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں، غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی…

غیر ملکی طالبعلموں کیلئے سخت برطانوی ویزا قوانین کا اطلاق

برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے اعلان کیا ہےکہ یکم جنوری 2024 کے بعد بیرون ملک سے آنے والے غیر ملکی طالبعلم اپنے خاندان کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔ یکم جنوری سے اس پابندی کا اطلاق ہوگیا ہے، خاندان کو اپنے ہمراہ لانے لانے کی پابندی کا…

حماس کے اہلکار وں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے صیہونی فوج کی نگرانی جاری ہے، رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیڈی آف وار، دی کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپوں نے الشاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب صیہونی فوجیوں پر ایک بڑا حملہ کیا۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا، فلسطینی مزاحمت…