براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بنگلا دیش: آج ہونے والے عام انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات، ٹرین، اسکول اورپولنگ بوتھ نذر آتش
بنگلا دیش میں عام انتخابات آج ہوں گے، بنگلا دیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے، دو روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دیدی ہے۔
عام انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عوام…
صیہونی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید
صیہونی حکومت کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جہاں ایک گھر پر تازہ حملے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید…
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں اور صیہونی عام شہریوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس مظاہرے میں صیہونی…
اقوام متحدہ، رفح شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی
اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہےکہ غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک جو پناہ گزیں رفح شہر میں داخل ہوئے ہيں ان کی تعداد تقریبا دس لاکھ ہوگئی ہے-
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ خان یونس اور دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے…
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
یوکرینی میڈیا نے جنوری کے مہینے میں یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی نئی اسلحہ جاتی مدد کی ایک فہرست شائع کی ہے جو ایئرڈیفنس سسٹم ، بکتربند گاڑیوں…
بنگلا دیش میں کل عام انتخابات ہونگے، حسینہ واجد کا پانچویں بار وزیراعظم بننے کا امکان
بنگلادیش میں عام انتخابات کل اتوار کو ہوں گے جس میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اکثریت ملنے کا امکان ہے۔
بنگلادیش میں کل اتوار کے روز ہونے والے عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 370 ملین ڈالر کا جرمانہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قانونی پریشانیاں مزید بڑھ گئیں، امریکی عدالت نے ان پر 370 ملین ڈالر کا جرمانہ کردیا۔
نیویارک کی اٹارنی جنرل للیٹا جیمز نے سول فراڈ مقدمے میں ٹرمپ کے خلاف جرمانے کی قیمت 250 ملین ڈالر سے بڑھا کر 370 ملین ڈالر…
ٹرمپ اقتدار میں آنے کیلئے امریکی جمہوریت کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں،جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کیلئے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے،اس موقع پر صدر بائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی۔
6جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ٹرمپ کو…
امریکی وزیر دفاع کو طبی پیچیدگیاں، ایک ہفتے اسپتال میں داخل رہے
امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کے طبی پیچیدگیوں کے باعث رواں ہفتے اسپتال میں ایڈمٹ رہنے کا انکشاف ہوا ہے،پینٹاگون کے مطابق لائیڈ آسٹن کو یکم جنوری کو والٹرریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔
لائیڈ آسٹن کے علاج معالجے سے…
امریکا نے برطانوی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کے لگائے الزامات مسترد کردیئے
امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے…