براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں پر میزائل حملہ، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی قصبے المطلہ کے نزدیک صیہونی فوجیوں پر میزائل حملہ کردیا، حملے میں ایک صیہونی ٹینک بھی تباہ کردیا گیا جبکہ متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
حزب اللہ کی جانب سے جبل ہرمون…
صیہونی فوج کا شمالی غزہ میں حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ
صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا اور ساتھ ہی شمالی غزہ میں بڑی جنگی کارروائیاں روکنے کا اشارہ دے دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوجی ترجمان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا…
بنگلادیش: عام انتخابات میں حکمراں اتحاد کو 60 فیصد نشستوں پر برتری
بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں اتحاد نے پارلیمان کی 60 فیصد نشستوں پر برتری حاصل کرلی ہے۔
بنگلادیش میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کیمشن کے مطابق ووٹرز…
اہل خانہ کے بعد صیہونی حملے میں الجزیرہ کے بیورو چیف کا بڑا بیٹا بھی شہید
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اور فلسطینی صحافی شہید ہوگیا ہے۔
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں صیہونی حکومت کی جانب سے بدترین جارحیت جاری ہے جہاں فضائی حملوں میں معصوم فلسطینیوں سمیت قطری میڈیا الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف…
امریکا نے صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں ناکامی سے خبردار کردیا، رپورٹ
امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ صیہونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
یہ دعویٰ امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں کیا۔
روزنامے نے امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے…
بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، پُرتشدد واقعات
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق3 بجے تک جاری رہےگا۔
خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی ) سمیت اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے شیخ حسینہ واجد کی نگرانی میں ہونے والے الیکشن کو…
امریکی ائیرلائن ریگولیٹر کا بوئنگ کے 737 میکس 9 طیاروں کو گراؤنڈ کرنیکا حکم
امریکی ائیرلائن ریگولیٹر نے بوئنگ 737 میکس 9 کے بعض طیاروں کو گراؤنڈکرنے کاحکم دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ائیرلائن ریگولیٹر نے طیاروں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جائزے کے دوران دنیا بھر میں 171 طیارے متاثر…
اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر صیہونی فضائی حملے میں شہید
صیہونی فوج نے غزہ میں حماس کے دواہم کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی کو فضائی حملے میں شہید کردیا، صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت پر حملے میں ملوث تھے۔
صیہونی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں حماس کے کمانڈ…
ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے باراک اوباما کو پریشانی میں مبتلا کردیا
سابق امریکی صدر باراک اوباما کو جو بائیڈن کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان سابق صدر باراک اوباما نے جو بائیڈن سے اہم ملاقات کرکے…
امریکی وزیر خارجہ کی صدر اردوان اور ترک ہم منصب سے ملاقات
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ کے بعد اپنے چوتھے دورہ مشرق وسطیٰ سے قبل استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک ہم منصب سے ملاقاتیں کیں۔
ترک رہنماؤں اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں غزہ کی صورت حال…