ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

دشمن نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسے واجبات کو قتل کردیا ہے،امام جمعہ تہران

تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مؤمنین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے و سماج میں مایوسی پیدا کرنا سب سے بڑا فساد ہے۔ ایران نے انقلاب اسلامی کی برکت سے گذشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصہ میں اپنے استقلال، عزت اور اقتدار کی اچھی طرح حفاظت کی ہے…

چند افراد کو شدت پسند بنا کر مارنے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، علامہ احمد اقبال/ علامہ عارف…

جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بہت زیادہ شکایات…

حفاظت قرآن کا بہترین طریقہ تعلیمات قرآن پر عمل کرنا ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ لاہور خواتین کے حقوق پر خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں غلاموں کو آزادی اور انسانوں کو مساوات کا پہلا سبق قرآن کریم نے دیا ہے، قرآن کریم معاشرے میں ایک ایسا ضابطہ حیات لے کر آیا جس نے بنی نوع بشر کو آزادی کا…

سلطان عبد الحمید ثانی، طیب اردگان اور اسرائیل

فلسطینی عوام اپنے حقوق کا دفاع کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔ لہذا یہ ہر انسان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ چاہے وہ مسلمان ہو یا نہ ہو، کم سے کم انسان ہونے کے ناطے ہی انسانیت کے دفاع کی بات کرے اور فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملائے۔

فرقہ واریت، انتہاپسندی و دہشتگردی پھیلانے والوں کیخلاف پوری قوم متحد ہے، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے مکمل نفاذ سے کراچی سمیت ملک بھر میں جرائم کا مکمل خاتمہ ہوگا، فرقہ واریت، انتہاپسندی و دہشتگردی پھیلانے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ اپنے ایک بیان میں ثروت…

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا اور بہتر ہے۔

ائمۂ اطہار (ع) سے عقیدت اہل سنت کے ایمان کا حصہ ہے، مولوی فاروقی

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند کے امام جمعہ و الجماعت، سنی عالم دین مولوی غلام حیدر فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دخترِ رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سیدۃ نساء العالمین…

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

سی ٹی ڈی کے مطابق کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث نیٹ ورک میں شامل تینوں دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، دہشت گرد گرد عبدالواجد عرف غازی عثمان ڈاکٹر ستنام سنگھ ، امن کمیٹی ممبر، اے ایس آئی امیتاز عالم پر حملوں میں ملوث تھا۔