ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

اسلام ہی عورت کے تحفظ اور حقوق کا ضامن ہے، محمد حسین محنتی

یوم حقوق نسواں کے موقع پر اپنے پیغام میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ مادر پدر آزادی، کھلونا اور کاروبار و اشتہار کا زینت بنانے سے نہیں، بلکہ حیا و حجاب کے کلچر کو فروغ دینے سے ہی عورت کو تحفظ اور عزت و احترام کا مقام مل سکتا ہے۔

سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے…

اہلبیت اطہارؑ سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، علامہ محمد حسین اکبر

ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں جشن فرزندان زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہم السلام سے محبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے اور ان سے عداوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے…

حکومت ویمن امپاورمنٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، آشفہ ریاض فتیانہ

پاک نیوز۔ منہاج القرآن ویمن لیگ (وائس) کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ حکومت ویمن امپاورمنٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں…

داعش نے پشاور میں امریکی خوشنودی کیلئے بے گناہ نمازیوں کو بہیمانہ طور پر شہید کیا، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصراللہ نے کہاکہ امریکا نے اپنے سنگين اور مجرمانہ جرائم کو فراموش کردیا ہے، امریکیوں نے افغانتسان میں شادی کی تقریب کو عزا میں بدل دیا، داعش دہشت گردوں نے پشاور میں امریکا کی خوشنودی کے لئے بے گناہ نمازیوں کو بہیمانہ طور پر شہید…

پشاور، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں امامیہ مسجد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

پشاور، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں امامیہ مسجد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی

سانحہ پشاور سے متعلق تحقیقات میں جس میں 63 نمازی شہید ہوگئے تھے اہم پیشرفت ہوئی ہے - پولیس ذرا‏ئع نے دعوی کیا ہے کہ ایک سہولت کار کا ڈیٹا اور اس کی تصویر کی حاصل کرلی گئی ہے - مبینہ دہشتگرد کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا گیا ہے جبکہ…

علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر

امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے…