میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 نئے کیس پورٹ ہوئے ہیں۔
احتجاج کی قیادت بزرگ عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ سید جواد ہادی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء مظفر علی اخونزادہ، فرزند شہید قائد سید حسین الحسینی، علامہ عابد حسین شاکری، علامہ نذیر مطہری اور دیگر نے کی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔
جامعہ نعیمیہ میں خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں آزادی نسواں کے نام پر عورت کے حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے، عورتوں کے حقوق کی من مانی تشریحات اور توضیحات کے ذریعے عورت کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے
شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ میرے بابا شہید نقوی نہ صرف میرے بلکہ ملت کے ہر نظریاتی فرد کے آئیڈیل ہیں انکا اوڑھنا بچھونا، سونا جاگنا، چلنا پھرنا سب کچھ اسلام ناب محمدی کی تبلیغ، ترویج…
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شہداء کے ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر کا کہنا تھا کہ اہل تشیع اس ملک کے پرامن اور وفادار شہری ہیں، مگر ملک کے گلی کوچوں…
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ اور عبدالعلیم خان کے وفد کے اجلاس کے دوران ترین گروپ کے اراکین نے زور دیا کہ عثمان بزدار قبول نہیں، اس سے کم پر کوئی بات نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کی طرز حکمرانی نے پارٹی کا تشخص تباہ کر دیا،…
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1991 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 515 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نتیجے میں…