ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

خطے میں بہت سے مظلوموں کی شہادت میں آل سعود حکومت ملوث ہے، حجۃ الاسلام حسینی کوہساری

حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبہ ارتباطات اور بین الاقوامی تعلقات کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے مدرسہ فیضیہ میں آل سعود کی بربریت کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہاکہ ہم حوزہ ہائے علمیہ، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم،…

قم؛ دنیا بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف علماء اور طلباء کا زبردست احتجاج

اسکتبار جہانی کی ایما پر دنیا بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں علماء اور طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی موجودگی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ایران؛ مدرسہ الامام المنتظر میں شہداء پشاور کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ الامام المنتظر کے پرنسپل اور وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن نقوی نے کہا کہ شہداء کے بارے قرآن مجید میں ارشاد باری تعالی ہے کہ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي…

جامعة الکوثر میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد

کثیرالاشاعت قومی و اشاعتی ادارے مرکز افکار اسلامی اور مایہ ناز دینی درسگاہ جامعة الکوثر کے اشتراک سے نہج البلاغہ اور مقام اہلبیت علیہم السلام کے زیر عنوان ایک عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکتبہ فکر کے علماء،…

ملک میں دہشتگردی کا شکار صرف شیعہ ہیں،اپنا حفاظت کا نظام ترتیب دینا ہوگا، علامہ سبطین حیدر سبزواری

شیعہ علماءکونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کراچی میں پاسبان عزا کے جنرل سیکرٹری سلمان حیدر کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کا شکار صرف شیعہ ہورہے ہیں۔ انڈیا اور…

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کی جانب سے شہدائے مسجد امامیہ پشاور کی یاد میں تقریب کا انعقاد

علماء کرام کا کہنا تھا کہ شہداء کا پاکیزہ خون اقوام کے لیے سعادت و پاکیزہ زندگی کا موجب ہے۔زندہ و بیدار قومیں اپنے محسنین کو یاد رکھتی ہیں اس لیے ہمیں شہداء کی یاد منانی چاہیے اور ان کے مشن کو زندہ رکھنا چاہیئے اور شہداء کے پسماندگان کا…

تہران؛ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی یاد میں”لاہور سے لاہوت تک” کے عنوان سے تقریب منعقد+تصاویر

“ایرانی ترین ہمسایہ پاکستان”کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ستائیسویں برسی کی تقریب “لاہور سے لاہوت” تک کے عنوان سے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوئی۔