ماہانہ آرکائیو

مارچ 2022

سیاستدان اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں، علامہ ساجد نقوی

ایس یو سی پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ صحت مند، مہذب معاشرے کے قیام میں اخلاقی پہلو ہی بنیاد ہے اگر بنیاد درست نہ ہو تو معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے، پاکستان اسلامی جمہوریہ وطن ہے جہاں ہر شخص کو اپنے عقیدے، سیاسی نظریے کیساتھ مذہبی و…

یکساں نصاب تعلیم کے نام پر مخصوص سوچ کو تسلیم نہیں کرتے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام مکاتب فکر کے اکابرین نے بنایا ،قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وطن میں مخصوص مسلکی سوچ کو مسلط نہیں ہونے دیں گے، پاکستان انتہا پسندی کی وجہ سے 30 سال سے فرقہ واریت اور دہشت گردی کا…

پشاور، منہاج القرآن کے وفد کی جامعہ عارف الحسینی آمد، سانحہ کوچہ رسالدار پر تعزیت

تحریک منہاج القرآن کے وفد نے سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ کیا اور اسے انسان دشمنی کی بدترین مثال قرار دیا۔

انصاف کے دعویداروں نے پشاور دھماکے کے متاثرین کیساتھ انصاف نہیں کیا، علامہ ناصر عباس جعفری

دورہ پاراچنار کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاراچنار سے نوجوان عالم دین علامہ مزمل حسین تحصیل چیئرمین شپ کے امیدوار ہیں اور دیگر کونلسز میں بھی ایم ڈبلیو ایم نے اچھی ٹیم کی خدمات عوام کو پیش کی ہے

غلامی کا نظام قوموں کیلئے بدترین نجاست ہے، علامہ جواد نقوی

گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تقویٰ سے باہر انسانی زندگی تباہ ہے، انسانی زندگی نابود ہو کر حیوانی زندگی میں تبدیل ہو جاتی ہے، اس پر ثبوت موجودہ نسل ہے

آیت اللہ گرگانی کی وفات عالم اسلام اور حووزہ ہائے علوم دینیہ کے لیے بہت بڑا نقصان اور غم و اندوہ کا…

پاک نیوز-پاکستان میں نمائندۂ آیۃ اللہ العظمی شیخ یعقوبی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ العظمیٰ محمد علی علوی گرگانی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و…

آل سعود کی بربریت اور ظلم کیخلاف عالَمِ اسلام اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو احتجاج کرنا چاہئے،…

پاکستان میں نمائندۂ آیۃ اللہ العظمی شیخ یعقوبی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے آل سعود کی بادشاہت کے ہاتھوں 81 قتل ہونے والوں میں 41 شیعہ مسلمانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وحی اور رحمت کی سرزمین پر ایک دن میں درجنوں…

مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد

اگر اسرائیل اور ہندوستان کے حکمران شہداء کے خون کا تمسخر اڑاتے ہیں تو ہمارے حکمران بھی شہداء کے وارثوں کو کبھی ٹشو پیپر کے ٹرک بھیجنے، کبھی شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر کہنے اور کبھی سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی ماوں سے احتجاج کرنے کے…