ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

آمریکا کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے نومنتخب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا پاکستان پچھتر سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم پارٹنر رہا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ…

عمران خان اب لوگوں کی ضد بن چکا

تفصیلات کے مطابق پشاور میں ‘امپورٹڈ_حکومت_نامنظور’ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل رحمان، بلاول بھٹو اور شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیزل صرف کرسی کیلئےآتاہےآج پھر کرسی کی تلاش کررہاہے،…

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برصغیرمیں ہم وہاں ہیں جہاں عمران خان کی پالیسیاں سپر پاور کو سوٹ نہیں کرتیں، عمران خان گردن اٹھاکرآنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتا تھا، عالمی طاقتیں عمران خان کی…

پاکستان نے امریکا اور بھارت کے حالیہ بیان کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا غیر ضروری حوالہ مسترد کرتے ہیں، امریکی فریق کو سفارتی ذرائع سے آگاہ کر دیا گیا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کا اعتراف کیا جاتا ہے ترجمان نے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب جلد کرانے کی حمزہ شہباز کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب جلد کرانے کی حمزہ شہباز کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مختصر حکم نامہ سنا دیا، عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن 16 اپریل کو ہوگا،…

پاکستان کیساتھ ملٹری ٹوملٹری سطح پر بہترتعلقات ہیں،پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا پریس بریفنگ کے دوران سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے اندورنی سیاست معاملات پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ فی الحال پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم یا حکومت سے فوری کوئی…

امریکا نے پاکستان کو مزید 47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مزید47لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردی گئیں ہیں ،کورونا ویکسین پاکستانی عوام سےیکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فراہم کی گئیں۔…

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتم القدس ریلی 29 اپریل کو نکالی جائے گی ریلی کی قیادت تحریک بیداری…

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 27 رمضان المبارک بمطابق 29 اپریل کو جمعہ الوداع کے موقع پر ’’القدس ریلی‘‘ نکالی جائے گی۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے ترجمان کے مطابق امام خمینیؒ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اورشہزاد اکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے اوردونوں شخصیات کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اسٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں شہباز گل اورشہزاد…

پاکستانی قوم پر موروثی نااہل خاندان پھر سے مسلط۔۔۔۔ دانشمدی کا تقاضا کیا ہے

تحریر: محمد حسن جمالی ہر عاقل سمجھتا ہے کہ مریض کا علاج کرانے سے پہلے مرض کی تشخیص کرانا ضروری ہے۔ اگر مرض تشخیص کئے بغیر علاج کے لئے اقدامات کریں تو نہ فقط مریض بہبودی نہیں پاتا ہے بلکہ یہ کام حماقت کے زمرے میں آتا ہے۔ پاکستانی قوم بہت…