ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

امریکہ سے نجات کا وقت آگیا..؟؟؟

تحریر: تصور حسین شہزاد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان کی حکومت کی رخصتی کیخلاف ملک بھر میں بڑی تعداد میں باہر نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’امریکی رجیم چینج…

دعوتِ اسلام کا مشن حضرت خدیجہ کے جذبہ ایثار کا مرہونِ منت ہے،آغا سید حسن

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبرٰی کے یوم وفات پر فرزندان توحید کو ہدیہ تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حضرت خدیجہ کا مقام و منزلت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے…

جاسوسی کا الزام، فرانس نے روس کے مزید 6 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

فرانس نے ایک ہفتہ قبل 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے بعد مزید 6 روسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے ملک سے بیدخل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس نے 6 روسی سفارت کاروں کو ملک کی جاسوسی کرنے کے الزام میں بیدخل…

عسکری قیادت کا پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 79ویں فارمیشن کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کو بدنام اور ادارے و معاشرے کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی حالیہ پروپینگڈا مہم کا سختی سے نوٹس لیا گیا جبکہ شرکا نے ملک اور قانون کی…

سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان

ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے لوگوں کل آپ کے پاس آرہا ہوں، سازش کے ذریعے ایک امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، سازش کے ذریعے حکومت ہٹائے جانے کے بعد یہ ہمارا پہلا جلسہ ہوگا اور اسی جلسے میں، میں آپ سے یہ ساری باتیں کروں گا۔…

بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون

تحریر وتدوین: بختاور ظہیر شگری بنت الہدی،اسلامی عورت کامکمل نمونہ ہے۔آپ نے جناب زینب کبری ؑکی طرح اپنے بھائی کے ساتھ قیام کیا، کسی خوف وہراس کے بغیر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیااور اپنے مقصدکی خاطر شہید ہوگئیں۔ 8اپریل شہید…

پاکستان ایک انقلاب سے گزر رہا ہے؟

تحریر: ثاقب اکبر معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ بات بتائی ہے کہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں آخری چند گھنٹے رہ گئے تھے تو انھوں نے کوئی سات آٹھ صحافیوں کو بلایا، جن سے بات کرتے ہوئے انھوں نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلیے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے اتحادی جماعتوں سے مشاورت مکمل کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے دن کا آغاز سب اتحادی قائدین کے گھر جا کر ملاقاتوں سے کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی پی پی کے…