ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات قابل تعریف ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان…

ملک کا نیا وزیراعظم کون؟ قومی اسمبلی میں انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا، قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کیلیے متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کو متفقہ امیدوار نامزد کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو مقابلے کے لیے میدان میں اتارا ہے۔

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، شیخ رشید اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے، اگر شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو کل ہی مستعفی ہوجائیں گے۔

عمران خان کے خلاف ’غیر ملکی سازش‘؛ پی ٹی آئی حامیوں کا ملک گیراحتجاج+تصاویر

عمران خان کی بطور وزیراعظم سبک دوشی اور پی ٹی آئی چیئرمین کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں نے ملک گیر احتجاج کیا، جس میں مظاہرین نے اپوزیشن اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ اپنے قائد سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

تحریک عدم اعتماد؛ قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا جس کے بعد اجلاس دوبارہ دو گھنٹے تاخیر سے ڈھائی بجے شروع ہوا۔