ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

کرپشن کیسز کھلنے اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام…

عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ‎عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، ‎اس خط کے بارے میں نیثنل سیکیورٹی کونسل کے ممبران یہ کہہ چکے ہیں کہ اس میں بیرونی سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

تحریک عدم اعتماد؛ ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بینچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟