اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نےاپنے ٹوئیٹر بیان میں امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں کسی بھی ملک پر روس کی موجودہ پابندیوں سے زیادہ پابندیاں نہیں لگیں، روس کے خلاف مغربی پابندیاں ڈالر اور یورو پر اعتماد کی کمی میں تیزی لائیں گی۔