ماہانہ آرکائیو

اپریل 2022

عمران خان خط ملنے پر تین ہفتے تک خاموش کیوں رہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکی آمیز خط ملنے پر تین ہفتے خاموش کیوں رہے اور فوری شور کیوں نہیں کیا؟ خدا کا خوف کریں آپ کسے بے وقوف بنارہے ہیں۔