سرخ تشیع۔۔۔۔۔ شہید اول
تحریر: علامہ سید حسن ظفر نقوی
شمس الملت شیخ محمد بن مکی عاملی المعروف ’’شہید اول‘‘ کا تعلق جبل عامل کے علاقے سے ہے۔ جبل عامل کا علاقہ اب موجودہ لبنان میں واقع ہے، لیکن ماضی میں جب اسلامی حکومت سرحدوں کے لحاظ سے بہت زیادہ پھیلی ہوئی تھی،…