ماہانہ آرکائیو

جون 2022

جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ لیکن ان کے بعد جانشین کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

ویب سائٹ’دی پرنٹ‘ کے مطابق نئے آرمی چیف کے طور پر چار نام سامنے ہیں، جن میں سے کوئی ایک جنرل قمر جاوید باجوہ کا جانشین بنے گا۔ یہ چار لوگ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود راجا اور لیفٹیننٹ…

ایف آئی اے نے شہبازشریف، حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی

ایف آئی اے سپیشل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزراعلی حمزہ شہباز نے حاضری مکمل کروائی ۔ایف آئی اے سپیشل جج اعجاز حسن اعوان کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ایف آئی اے سنٹرل کورٹ میں جعلی اکاؤنٹ منی…

پچھلا ہفتہ 3 ماہ کا مہنگا ترین ہفتہ رہا تیل قیمتیں مزید بڑھنے کے بعد مہنگائی کی شرح تیز ہونے کا خدشہ

وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق پچھلے ہفتے سے قبل، مہنگائی کی شرح میں 2فیصد جب کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 20.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مہنگائی کی موجودہ شرح 25فروری 2021کے بعد سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ کی گئی۔ معاشی ماہرین کے مطابق…

کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ، امت شاہ نے کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے سلسلہ وار واقعات کے تناظر میں جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول، آرمی چیف جنرل منوج پانڈے اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ…

علامہ سید احمد اقبال رضوی ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی وائس چیئرمین نامزد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کو ایم ڈبلیو ایم کا وائس چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی قیادت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی و صوبائی…

صہیونی میڈیا کا الیکشن کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے دشمنوں کو پہلی شکست کا اعتراف

غاصب صہیونی رژیم کے متعدد ذرائع ابلاغ نے لبنان میں نئے پارلیمانی الیکشن کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے حزب اللہ لبنان کے دشمنوں کیلئے پہلی شکست قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ لبنان میں حال ہی میں منعقد ہونے…

درود بر خمینی (رہ)

تحریر: ارشاد حسین ناصر ہمیں یہ سعادت حاصل ہے کہ ہم وہ نسل ہیں، جنہوں نے امام خمینی (رہ) کی حیات و زندگانی اور ان کے دور میں کچھ عرصہ زندگی کی، ہم نے امام خمینی (رہ) کو استعمار سے لڑتے دیکھا ہے، انہیں لا شرقیہ، ولا غربیہ کا شعار بلند کرتے…

وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلیٰ سرکاری افسروں کی تعیناتی، تقرری اور ترقی کے حوالے سے اسکروٹنی کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو تفویض کردی گئی ہے۔ یہ اقدام وزیراعظم کے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دینے کے بعد عمل میں…

مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونیوالے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی…

پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے تمام ڈی سیٹ ہونیوالے ارکان کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے صوبائی وزراء عطاء اللہ…

عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ عمران خان کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے…