اہم خبریں بپر جوائے سے بھارتی گجرات میں تباہی ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی admin جون 19, 2023 0 کھمبےگرنے سے 15 سو دیہات بجلی سے محروم ، صاف پانی کی فراہمی معطل ہو گئی
اہم خبریں یونان کشتی حادثہ،ملوث افراد کیخلاف کارروائی، آج یومِ سوگ منانے کا اعلان admin جون 19, 2023 0 آج قومی پرچم سرنگوں رہیگا، جاں بحق افراد کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی، تحقیقات کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
اہم خبریں آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی admin جون 19, 2023 0 سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا
اہم خبریں کراچی، میئر و ڈپٹی میئر آج عہدہ کا حلف اُٹھائیں گے admin جون 19, 2023 0 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اورمختلف ممالک کے سفارت کار شریک ہوں گے
سائنس اور ٹیکنالوجی بائپر جوائے میںبادل ایسے دکھائی دے رہے ہیں جیسے پہاڑ ہوں admin جون 17, 2023 0 بحیرہ عرب کے اوپر بادل سمندری طوفان کی شکل اختیار کررہے ہیں، خلا باز
سائنس اور ٹیکنالوجی جیب میں سماجانے والا 125 گرام وزن کا اڑن کیمرہ admin جون 17, 2023 0 ہوور کیمرہ ایکس ون پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے
سائنس اور ٹیکنالوجی میٹا کےفیس بک ریلز کی ایڈیٹنگ کے نئے ٹول پیش admin جون 17, 2023 0 میٹا نے ڈیش بورڈ میں ہیش ٹیگ، ٹاپ ٹرینڈز، مقبول ریلز اور دیگر فیچرز شامل کئے
اہم خبریں اسلام آباد میں گرفتار ہوا مقدمات ملتان میں درج ہوگئے،شاہ محمود admin جون 17, 2023 0 عدالت نے میری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے، میرا ضمیر مطمئن ہے میرے ہاتھ صاف ہیں
اہم خبریں روس میں تقریباً 8 قسم کے خام تیل دستیاب ہیں، مصدق ملک admin جون 17, 2023 0 روسی خام تیل کی ریفائنری سےفرنس آئل کی پروڈکشن بڑھ جائےگی،نجی ٹی وی سے گفتگو