اہم خبریں وزیراعظم سے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال admin جون 17, 2023 0 وفد میں نوید قمر، شیری رحمن، خورشید شاہ،قمر الزمان کائرہ، مراد علی شاہ اور سینیٹر نثار کھوڑو شامل تھے
اہم خبریں بائپرجوائے تھم گیا بپھری لہریں بھی معمول پر آنے لگیں admin جون 17, 2023 0 تیز لہروں کے باعث کراچی کے ساحل پر ہزاروں کی تعداد میں فین شیل آگئے
اہم خبریں پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،7 دہشت گردوں گرفتار admin جون 17, 2023 0 ملتان4، گوجرانوالہ2 اور ڈی جی خان سے ايک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا
اہم خبریں یونان، کشتی ڈوب گئی،پاکستانیوں سمیت 79 افراد جاں بحق admin جون 17, 2023 0 واقعے میں لاپتہ ہونے والے 43 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہے
اہم خبریں امریکا میں پہلی مسلمان خاتون کو وفاقی جج مقرر ہو گئیں admin جون 17, 2023 0 امریکی سینیٹ نے بنگلہ دیشی نژاد امریکی خاتون نصرت جہاں کی توثیق کردی
سائنس اور ٹیکنالوجی یوٹیوب پر 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر بھی رقم کماسکتے ہیں admin جون 16, 2023 0 یوٹیوب پر 3000 گھنٹے کے ویوز پر صارف رقم کما سکتے ہیں
اہم خبریں ریکوڈک سے 6 ہزار ارب ڈالرحاصل کیے جاسکتے ہیں، اسحاق ڈار admin جون 16, 2023 0 آئی ایم ایف نے بیرونی فنانسنگ کی شرائط رکھی جسے پورا کررہے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ
سائنس اور ٹیکنالوجی واٹس ایپ بہت جلد صارفین کیلئے ویڈیو میسج فیچر متعارف کرائے گا admin جون 16, 2023 0 اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ فیچر وائس نوٹ کے ساتھ موجود ہوگا
مرجعیت اسلام انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے مکمل ضابطہ اخلاق ہے، شیخ یعقوبی admin جون 16, 2023 0 وقت تبدیلی کی طرف گامزن ہے اور عالم اسلام دشمن کی مذموم سازشوں کو بھانپ چکا ہے
اہم خبریں سینیٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور admin جون 16, 2023 0 آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی