سائنس اور ٹیکنالوجی رئیل می کا سستا ترین ایس 53 فون بہترین کیمروں کیساتھ متعارف admin جون 2, 2023 0 فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے
سائنس اور ٹیکنالوجی امریکی سائنس دانوں کی انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری admin جون 2, 2023 0 ایکسرے جذب کرنیوالے اسپیکٹرا نےفولاد اور ٹربیئم جواہر کے مساوی منفرد نقوش چھوڑے
پاکستان ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی مسلمانوں سےعافیہ کیلئے مددکی اپیل admin جون 2, 2023 0 امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں، ڈاکٹر فوزیہ
اہم خبریں سابق وزیراعلیٰ عدالت میں پیش،پی ٹی آئی میں ہوں اور رہونگا، پرویز الٰہی admin جون 2, 2023 0 میں نے کسی کے خلاف کوئی سیاسی مقدمہ نہیں بنایا تھا، مجھ پریہ ظلم محسن نقوی کرارہا ہے
اہم خبریں پرویز خٹک نےپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑدی admin جون 2, 2023 0 میں نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے، آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں اورپارٹی ورکر سے مشورہ کرکے طے کروں گا،پرویزخٹک
سائنس اور ٹیکنالوجی یو اے ای کا خلائی مشن،نظامِ شمسی کی سیارچی پٹی کی تسخیر کا فیصلہ admin جون 2, 2023 0 2028 میں ایک جدید خلائی جہاز ایسٹرائیڈ بیلٹ کی جانب روانہ کیا جائے گا
کھیل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ہو گا admin جون 2, 2023 0 فائنل میچ 7 جون سے لندن میں شروع ہوگا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ امریکی ڈالر ز ملیں گے
بزنس پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس میں 63 پوائنٹس کی کمی admin جون 2, 2023 0 مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 258 ارب روپے ہے
اہم خبریں سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حق میں نہیں ،کائرہ admin جون 2, 2023 0 پی ٹی آئی سیاسی محاذ پر کشیدگی کو انسانی حقوق کی پامالی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے
بزنس سیمنٹ کی کھپت میں19.4 فیصد اضافہ ہو گیا admin جون 2, 2023 0 مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39 لاکھ 66 ہزار میٹرک ٹن رہی ،اے پی سی ایم اے