پاکستان آیت اللہ یعقوبی نے حقوق شرعیہ پاراچنار کے متاثرین کیلئے مکمل طور پرخرچ کرنیکی اجازت دیدی admin جولائی 12, 2023 0 باشعور افراد بالخصوص علما ملکر اس کشیدگی کو ختم کروائیں تاکہ امن و امان کی صورتحال پیدا ہوسکے،شیخ یعقوبی
دنیا نیپال، ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک admin جولائی 12, 2023 0 اڑان کے کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا تھا
اہم خبریں ملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی آج سے پیشگوئی admin جولائی 12, 2023 0 آج شام سے 17 جولائی کے دوران بیشتر علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
اہم خبریں بھارت کےپانی چھوڑنے پر دریائے ستلج میں سیلاب کا خدشہ admin جولائی 12, 2023 0 قصور، ساہیوال، اوکاڑہ،پاکپتن، وہاڑی، بہاولپوراوربہاولنگر متاثر ہو سکتے ہیں
عالم اسلام سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا،پرمٹ جاری admin جولائی 12, 2023 0 پہلے مرحلے میں مملکت اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ دیئے جائیں گے
دنیا انڈونیشیا نے خام تیل سےبھرا ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا admin جولائی 12, 2023 0 ایرانی آئل ٹینکر میں 30 کروڑ ڈالر کا 2 لاکھ 73 ہزار ٹن خام تیل موجود
عالم اسلام کویت کا سویڈش زبان میں1لاکھ قرآن پاک شائع کرنے کا اعلان admin جولائی 12, 2023 0 سویڈش زبان میں قرآن پاک کی اشاعت سے بقائے باہمی کو فروغ ملے گا
اہم خبریں اقوام متحدہ میں مذاہب کا احترام ،پاکستانی قرارداد پرووٹنگ آج متوقع admin جولائی 12, 2023 0 قرارداد میں قرآن کریم کی بے حرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی ہے
عالم اسلام ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی admin جولائی 12, 2023 0 سویڈن پر کرد عسکریت پسندوں کی حمایت کا الزام لگایا تھا
عالم اسلام اسرائیل نے فلسطین کو خارجی جیل میں تبدیل کر دیا ، اقوام متحدہ admin جولائی 12, 2023 0 فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو قید کررکھا ہے