ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر(شوریٰ نیوز)بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ ،قابض بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی ،حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں…

روس، گیس اسٹیشن پر آتشزدگی، 25 افراد ہلاک، 66 زخمی

ماسکو(شوریٰ نیوز) روس، گیس اسٹیشن پر آتشزدگی، 25 افراد ہلاک، 66 زخمی،روس کے نائب وزیر صحت نے کہا کہ گیس اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔ آتشزدگی سے 66 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں کوزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا…

روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں کردیا گیا

ماسکو(شوریٰ نیوز)یوم آزادی پر روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں کیا گیا، برج الخلیفہ بھی سبز اور سفید رنگوں میں رنگ گیا۔ پاکستان کا 76 واں یوم آزادی پاکستان کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ…

ڈکیٹی مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ قتل

مریدکے (شوریٰ نیوز ) لاہور روڈ کی آبادی منڈیالی کیقریب مسلح ڈاکوؤں نے بند فیکٹری میں واردات کی کوشش کے دوران مزاحمت پرفائرنگ کرکے سیکورٹی گارڈ محمد اصغر کو موت کے گھاٹ دیا اور فرار ہو گئے. فیکٹری ایریا پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے…

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب، طلباء اور اساتذہ کی بھرپور شرکت

لاہور (شوریٰ نیوز) حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں 76ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی ۔اس موقع پر قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل اور جامعۃالمنتتظرکے مہتمم اعلیٰ…

مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا گیا

سری نگر(شوریٰ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان خوش و خروش سے منایا گیا۔ جنت نظیر وادی پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھی۔قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں کی چپے چے پر تعیناتی اور جبر و استبداد کے باوجود…

لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائیگا

لاہور (شوریٰ نیوز) لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائے گا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج پاکستان کے سب سے بڑے و بلند قومی پرچم نصب کرنے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا۔…

اقتصادی کامیابی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان کو یوم آزادی کی مبارک دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ا قتصادی کامیابی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری رہے گا،امریکا اقتصادی کامیابی کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت…

خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیورجاں بحق، رکشہ ڈرائیوروں کا احتجاج

لاہور (شوریٰ نیوز) وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، ملزم خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وحدت کالو نی میں خواجہ سرا عدنان نے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی…