ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

صدر مملکت کا اعلان، جشن آزادی پر پنجاب کی جیلوں سے 44 قیدی رہا

راولپنڈی(شوریٰ نیوز) صدر مملکت کا اعلان، جشن آزادی پر پنجاب کی جیلوں سے 44 قیدی رہا،صدر مملکت کی یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کے حکم کے بعد پنجاب بھر کی جیلوں کے 2423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا اور مجموعی طور پر 44 قیدیوں کو رہا کردیا…

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور (شوریٰ نیوز) چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ اس تقریب میں بچوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی جبکہ چیئرپرسن سارہ احمد نے یوم آزادی کی خوشی میں بچوں کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔اس کے علاوہ…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق

کراچی(شوریٰ نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق،سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے…

آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی کی امام زین العابدینؑ کی شہادت کے موقع پر روضہ امیرالمومنین ؑ پر حاضری

نجف اشرف(شوریٰ نیوز) شہادت امام علی زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی اور آپؑ کی زیارت کا شرف حاصل…

یہ ملک مسلمانانِ عالم کاقلعہ، اس کو مسلکی پاکستان نہ بنایا جائے، شیخ ہادی حسین

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)آیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانیوں کو خداوندِ قدوس کا شکر ادا کرنا چاہیے جس…

اسمارٹ فونز کے دور میں نوکیا کے بٹن فونز متعارف کرادیئے گئے

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسمارٹ فونز کے جدید دور میں سادہ بٹن فون متعارف کرادیے۔نوکیا کو اسمارٹ فونز کے دور سے قبل بہترین فون کمپنی تصور کیا جاتا تھا لیکن کمپنی اسمارٹ…

ٹوئٹر پرسب سے نیا فیچر ویڈیو کال متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نے تصدیق کی ہے کہ پلیٹ فارم پر پہلی بار ویڈیو کالز کا فیچر جلد پیش کردیا جائے گا۔اس وقت ٹوئٹر پر وائس میسیجز کا فیچر موجود ہے، تاہم وہاں پر وائس یا ویڈیو…

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم مقرر، صدرمملکت نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بن گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر…