دنیا بھارت، ہریانہ میں انتہا پسند ہندؤوں میں تصادم،1 ہلاک،20 افراد زخمی admin اگست 1, 2023 0 مظاہرین نے ایک دوسرے پر پتھر برسائے اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی
دنیا ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68 منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک admin اگست 1, 2023 0 خطروں کا کھلاڑی خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721 فٹ کی بلندی سے گر گیا
دنیا واشنگٹن، 80 میل کی رفتار سے ہوائیں، تیز بارش، درخت اکھڑ گئے admin اگست 1, 2023 0 گیابجلی کی تاریں ٹوٹنے سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو
دنیا بھارتی اہلکار نے چلتی ٹرین میں سینئر افسر اور3 مسافروں کو قتل کردیا admin اگست 1, 2023 0 ریلوے پولیس کا اہلکا ر کانسٹیبل چیتن سنگھ معمولی تلخ کلامی پرطیش میں آگیاتھا
اہم خبریں سگریٹ کے غیر قانونی برانڈز بنانے والی کمپنیاں ٹیکس چوری میں ملوث admin اگست 1, 2023 0 غیرقانونی سگریٹ فروخت کرنے والے گرین لیف تھریشنگ یونٹس سے تمباکو خریدتے وقت ظاہر کرتے ہیںکہ یہ تمباکو ایکسپورٹ کی جائیگی
اہم خبریں تیل و گیس کے حوالے سے بڑی پیشرفت، کنوئوں سے اضافی ذخائر دریافت admin اگست 1, 2023 0 مجموعی طور پر ایک کروڑ 59 لاکھ کیوبک فٹ اضافی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے
اہم خبریں ہمارا خطہ ایک بار پھر اٹھنے والے طوفان کے زد میں ہے،محمود خان اچکزئی admin اگست 1, 2023 0 اس دفعہ غلطی کی گنجائش نہیں، کارکنان، پشتون بلوچ، سیاسی قوتوں بشمول اسٹیبلشمنٹ کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے
اہم خبریں نوشکی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا admin اگست 1, 2023 0 صحت کی ٹیمیں قومی فریضہ کو ادا کرنے کیلیے پولیو کے قطرے پلائیں ، نظام رحیم خان
اہم خبریں بلوچستان،سیلاب زدگان کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا سلسلہ جاری admin اگست 1, 2023 0 ٹیسٹ،نیوٹریشن ،ای پی آئی ویکسینیشن کی بھی سہولیات فراہم کی گئی ہیں،سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان