ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعِل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ پی ڈی ایم جماعتوں نے…

بجلی چوری ، ذخیرہ اندوزوں اور چینی اسمگلروں کے خلاف کارروا ئیاں منظم انداز میں جاری

نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری ، ذخیرہ اندوزوں اور چینی اسمگلروں کے خلاف کارروا ئیاں منظم انداز سے جاری ہیں ۔ ملک میں ر یاست کی عملداری ہر صورت یقینی بنا ئی جائیگی ۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے بجلی چوری…

امریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد،10 سال قید ہوسکتی ہے

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی، ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات کی فرد جرم عائد کی گئی ان میں سزا 10 سال قید…

روس نے 2 امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں فرسٹ سیکرٹری جیفری سلن اور سیکرٹری ڈیوڈ برنسٹین کو 7 دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس کے آغاز میں امریکی سفارت خانے کے ایک سابق ملازم…

کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں ، ذخیرہ اندوزوں اور سمگلرز کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی اور کسی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیاجائے گا ،میں کوئی مغل…

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے جو…

پاکستان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی جاری رکھیں گے، روسی سفیر

رواں برس ایک لاکھ ٹن تیل پاکستان کو فروخت کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں،پاکستان میں روس کے سفیر ڈینیلا گانچ پاکستان اور روس قیمتوں کے معاملے پر بات چیت کر رہے ہیں اور امید ہے کسی ایک قیمت پر جلد اتفاق ہوجائے گا،انہوںنے اس…

عراق میں 20نئے شہروں کی تعمیر کا ڈیزائن مکمل

عراق کے بڑے شہروں میں آبادی کے بحران سے نمٹنے کی کوششوں اور بنیادی ڈھانچے اور خدمات پر اس سے پیدا ہونے والے زبردست دباؤ کے باعث، عراقی وزیر تعمیرات، ہاؤسنگ اور عوامی بلدیات، بنگین ریکانی نے انکشاف کیا کہ عراق میںتعمیر کیلئے 20 سے زیادہ…

اسرائیل کا ایران پر جنوبی لبنان میں ہوائی اڈا کے قیام کا الزام

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف حملوں کے لیے جنوبی لبنان میں ایک ہوائی اڈا قائم کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اپنے روایتی دشمن ایران کے جوہری پروگرام، میزائل سازی اور خطے…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی ۔ اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود میں کوئی…