ماہانہ آرکائیو

دسمبر 2023

آل انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں اختتام پذیر ہو گیا

آل انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی انٹر بورڈ کوارڈینیشن کمیٹی کے سیکرٹری محمد بخش مری تھے ۔ انہوںنے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم…

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز کل ہوگا

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز ،…

پاکستان کی جانب سے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری

پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے کے ساتھ 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا…

سیلز ٹیکس جعلسازی، ہیکرز کے خلاف کارروائی

فیڈرل ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو سیلز ٹیکس گوشوارے میں جعلسازی میں ملوث ہیکرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے ممبر آئی آر (آپریشنز) ایف بی آر اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (آئی آر)…

بینک صارفین کی شکایات کیلئے اسٹیٹ بینک نے ‘سنوائی ایپ متعارف کرادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک صارفین کی مشکلات دور کرنے، بینکوں کی کارکردگی بہتر اور شفاف بنانےکے لیے ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی ہے۔ سنوائی پر بینک صارفین روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سمیت بینکوں کی کسی بھی سہولت اور پروڈکٹ کے بارے میں…

ای سی سی کی ای او بی آئی کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت

اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نےایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

2024 میں مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسی بی پی ایکٹ1956کے تحت پارلیمان کو مالی سال 2022-23کی معاشی جائزہ رپورٹ پیش کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں کے باعث مالی سال2023غیر معمولی طور پر سخت رہا۔ آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ پروگرام…

پاکستان میں گوگل سرچ پر ٹیکنالوجی کا دوسرا مقبول لفظ تماشا ایپ رہا

رواں سال گوگل پر ٹیکنالوجی سے متعلق سرچنگ میں چیٹ جی پی ٹی کے بعد دوسرا مقبول ترین لفظ ویڈیو اسٹریمنگ و تفریحی پلیٹ فارم تماشا ایپ رہا۔ رواں سال گوگل پر مختلف الفاظ مختلف کیٹگریز میں سرچنگ کے طور پر سامنے آئے جن سے ان الفاظ کی مقبولیت…

2023 میں پاکستانیوں نے چند شخصیات کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا

گوگل پرپاکستان میں اس سال لوگوں نے سب سے زیادہ حریم شاہ ، علیزہ سحر,ٹائیگر شروف,عبد اللہ شفیق،عثمان خان کو سرچ کیا ہے۔ پاکستان میں بھی روزانہ کروڑوں افراد گوگل پر مختلف موضوعات کو سرچ کرتے ہیں اور مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے…

کینسر کے خلیات کو 99 فیصد تک ختم کرنے والا طریقہ کار تلاش کرلیا گیا

امریکا کے سائنسدانوں نے نیئر انفراریڈ لائٹ کے ذریعے aminocyanine مالیکیولز کو متحرک کیا جو کینسر زدہ خلیات کو تباہ کرنے میں کامیاب رہے۔ مالیکیولر جیک ہیمرز کےطریقہ کار کینسر ختم کرنے والی پرانی مالیکیولر مشین Feringa-type motors سے 10…