پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز 2024 کی میزبانی خطرے میں پڑگئی
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑگئی اور مارچ 2024 میں ہونے والے گیمز کی میزبانی سری لنکا کو دیے جانے کا امکان ہے۔
14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز اگلے برس مارچ میں ہونے ہیں اور پاکستان کو ان گیمز کی میزبانی 2019 میں دی گئی…