امریکی صدر نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے صیہونی حکومت کو مزید گولہ بارود بیچنے کی منظوری دیدی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد ویٹو کرنے کے بعد نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرصیہونی حکومت کو مزید گولہ بارود فروخت کرنے کا…