سالانہ آرکائیو

2023

صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق القسام بریگیڈ نے صیہونی کالونی ماگین پر زبردست میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔ القسام بریگیڈ کے…

صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر

یمن کی فوج نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔ ایک بیان میں یمن کی مسلح افواج نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور جرائم کے جواب میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر وسیع پیمانے پر ڈرون آپریشن کی…

غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے…

تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

جمعے کی شام غزہ کے غیر فوجیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جنگی جرائم کے جواب میں فلسطین کے استقامتی محاذ نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے جمعے کی رات تل ابیب پر راکٹوں کی بارش کردی۔ اس…

ملک میں امن کیلئےسیاسی جماعتیں مل کرقانون سازی کریں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے اسلام آباد میں پولیس کےسابق انسپکٹرجنرلز کی 7ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کےتحت کوئی فرد یا گروہ پرتشددکارروائیوں میں ملوث نہیں ہوسکتا، پولیس نےملک میں امن کیلیےبہت قربانیاں دی ہیں۔…

دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن جیت کر سیاسی انتقام لیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان آمد پر نواز شریف کے استقبال کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی تیاریوں سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ن لیگ کے جو لوگ ان کی حکومت میں وزرا تھے وہ نظر نہیں…

مردان کی عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی

مرادن کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی 90 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ واضح رہےکہ 2 دسمبر کو مردان کی عدالت نے پی ٹی…

ملک کو اس حال پر پہنچا نیوالوں کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ کچھ کرداروں نے بھاگتے دوڑے پاکستان کو ٹھپ کرکے رکھ دیا اور جن لوگوں نے ملک کو اس حال پر پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ…

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست کو سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیا گیا۔ درخواست میں وفاقی…

ذوالفقار بھٹو ریفرنس کی کارروائی دکھا نے بارے کمیٹی کی رپورٹ تیار

سپریم کورٹ کی 2 رکنی کمیٹی نے ذوالقفار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق ریفرنس کی نشریات براہ راست دکھانے یا سماعت کے بعد ریکاڈنگ جاری کرنے سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل…