آئی ایم ایف کا جنوری میں اجلاس، پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کا امکان
پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگلے ماہ 11 جنوری کو ہوگا، اجلاس میں پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔…