ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے ملازئی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی دورسز نے آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آپریشن 7 اور 8 دسمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…