نیویارک میں یہودی معبد کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار
البانی پولیس کے مطابق فائرنگ ٹیمپل اسرائیل کے باہر کی گئی، واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، فائرنگ کے واقعے میں ملوث 28 برس کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
امریکی ریاست نیویارک کے شہر البانی میں ایک مسلح شخص کی جانب سے یہودی معبد…