سالانہ آرکائیو

2023

19 سالہ برطانوی شہری صیہونی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے غزہ میں مارا گیا

برطانوی شہری بنیامین نیدھم صیہونی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے غزہ میں مارا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سال کا بنیامین 8 سال کا تھا جب وہ برطانیہ سے صیہونی حکومت منتقل ہوا۔ صیہونی ڈیفنس فورس کے مطابق بنیامین نیدھم اتوار کو مارا…

لاپتا افراد بازیابی کیس میں پولیس رپورٹ مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لئے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی…

برطانیہ آنیوالوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت

برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کے لیے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط 26,200 سے بڑھا کر 38,700 پاؤنڈ کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ اور سوشل ورکرز کے…

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

سعودی عرب نے اپنےشہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ پاکستان سمیت 25 ممالک میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔ سعودی…

امریکا کے سابق سفارتکار پر کیوباکیلئے جاسوسی کا الزام عائد

امریکا کے سابق سفارت کار مینوئل روچا Manuel Rocha پر کیوبا کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مینوئل روچا بولیویا میں امریکا کے سفیر رہ چکے ہیں، انہیں جمعہ کو فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ رپورٹ…

غیرشرعی نکاح کیس،عمران خان کیخلاف خاورمانیکا کے ملازم کا بیان قلمبند

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کرادیا۔ خاورمانیکا کے گھریلو ملازم اور کیس کے گواہ محمد لطیف…

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 کوہ پیما ہلاک، 12 لاپتہ ہوگئے

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے لاوے کی زد میں آکر 11 مقامی کوہ پیما ہلاک اور 12 لاپتہ ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کو انڈونیشیا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں پہاڑ ماراپی میں9،485 فٹ بلند آتش فشاں پھٹ گیا۔ رپورٹ…

غزہ جنگ میں شریک صیہونی فوجی خطرناک بیکٹیریا کا شکار ہونے لگے

غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی عسکری مہم میں شریک فوجی اہلکار خطرناک بیکٹیریا کا شکار ہونے لگے۔ صیہونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی جنگ میں شریک متعدد فوجی آنتوں کی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اخبار کے مطابق جنگ کے دوران ملنے والے غیر…

ایٹا کا ہر ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں کیلئے فیس معافی کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت ایٹا کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلیٰ کا خصوصی افراد کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس میں ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے…

یوکرین جنگ: روسی فوج کا ایک اور جنرل ہلاک ہوگیا

یوکرین میں جاری جنگ میں روسی فوج کا ایک اور جنرل ہلاک ہوگیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کی سرحد سے متصل روسی علاقے ورونیزھ کے گورنر نے تصدیق کی ہےکہ یوکرینی فوج سے لڑائی میں میجر جنرل ولادیمیر زاوادسکی مارے گئے۔ روسی گورنر کے…