کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی
کوپ 28 کے صدر سلطان الجابر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی کوئی سائنس نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے لیے فوسل ایندھن کو مرحلہ وار ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
برطانوی اخبار دی گارڈین اور سینٹر…