سالانہ آرکائیو

2023

ملکی معاشی خود انحصاری کیلئے عوام ہمیں ووٹ دیں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلوائیں گے، ‎متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ ‎انتخابات میں کامیابی ملی تو نواز شریف کی قیادت میں قومی ترقی کے معاشی منشور پر عمل کریں…

سندھ میں 10 سال بعد کپاس کا پیداواری ہدف حاصل

یئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہاکہ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے مجموعی ملکی پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 30نومبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81فیصد کے اضافے سے مجموعی طور پر 77لاکھ 53ہزار روئی کی…

آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کرنے کا امکان

وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف…

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک، بھارت کرکٹ مسابقت اجاگر کرنے کی کوشش

لیگ میں ایک جانب بھارتی پیسر شری شانتھ اور اسٹورٹ بنی ایکشن میں دکھائی دیں گے تو دوسری جانب پاکستانی پلیئرز سہیل تنویر، عثمان قادر اور فواد عالم بھی پریمیئم پاکس کی نمائندگی کریں گے۔ 13 روزہ ایونٹ میں 7 ٹیمیں شریک ہوں گی، جس میں پاکستان…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 6دسمبر کوہو گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 6 دسمبر کو سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ، انٹیگامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم کو مہمان انگلینڈ ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں…

مینز بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کا آغاز 7 دسمبر سے آسٹریلیا میں ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کا 13واں ایڈیشن 7 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔سی اے کے مطابق مینز بی بی ایل کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں۔ بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا آخری ٹیسٹ میچ 6 دسمبر سے ڈھاکہ میں شروع ہوگا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 6 دسمبر سے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔میزبان مینز ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری…

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ کل ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا

اکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ہو گا ،پاکستان کی ویمن ٹیم کو میزبان خواتین ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کیوی ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی…

7 اکتوبر کے بعد ہر 3 میں سے ایک اسرائیلی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) نامی ذہنی بیماری کی علامات ظاہر…

وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کراچی نے فراڈ میں ملوث 10امپورٹرز اور 4 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 افراد کوگرفتار کر لیا۔ دونوں خودکار سسٹم میں فراڈ کرکے درست ریکارڈ کے بغیر رقم بیرون ملک منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے…