190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کیلئے مقرر،8ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی جانب سے جاری آج کی سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی اسکروٹنی مکمل کر لی گئی ہے لہٰذا عدالت ریفرنس کو ٹرائل کے لیے منظور کرتی ہے۔…