دیامر واقعے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، صوبائی وزیر داخلہ
صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا کہنا ہے کہ دیامر واقعہ افسوس ناک ہے جس میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، اس دہشت گردی کے واقعے کو کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے۔
گلگت میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا کہنا تھا کہ…