بلاول بھٹو نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے،طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری طلال چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنا سیاسی قد بڑھانے کے لیے تنقید کررہے ہیں، وہ نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
نواز شریف نے پہلے بھی ناممکن کو ممکن کیا ہے اور پیپلز پارٹی نے جو کیا بھٹو کے دور میں…