تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب اور غزہ کے اطراف کے علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ اس رپورٹ…