مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔
المیادین نیوز چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے المطلہ کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے…