سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے: ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول نے کہا کہ…