کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغان طالبان کا تعاون حاصل ہے،سکیورٹی ذرائع
جنوبی وزیرستان میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا، دہشتگردوں سے جدید غیر ملکی اسلحہ بھی برآمد ہوا، غیر ملکی اسلحےکی دستیابی سے پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہورہا ہے۔
کالعدم ٹی ٹی پی کو منظم طریقے سے پاکستان میں بدامنی پھیلانےکیلئے…