سالانہ آرکائیو

2023

فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں سابق یوسی چیئرمین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ سابق یوسی چیئراحسن مصطفی دیال سمیت جاں بحق افراد میں پولیس ملازم عمران عاشق، کرم رسول شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تہرے قتل کا…

نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں، لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی بات درست نہیں، حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے لیے…

8 فروری کو نوازشریف پھر چوتھی بار وزیراعظم بنے گا، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو مٹانے والے مٹ گئےاور رُل گئے، میرا ایمان تھا میرا قائد واپس آئے گا، 8 فروری کو نوازشریف پھر چوتھی بار وزیراعظم بنے گا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

بھارت کی 34 سال سے جاری ریاستی دہشت گردی، 96 ہزار کشمیری شہید

بھارت نے گزشتہ 34 سال کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں 96 ہزار 275 شہریوں کو شہید کیا۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 34 سال کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل…

ایندھن، کھانا پکانے کی گیس، خوراک اور ادویات: غزہ میں امداد کی بڑی کھیپ پہنچ گئی

تقریباً 50 دنوں تک صیہونی افواج کی مسلسل بمباری کے بعد غزہ میں فلسطینی شہریوں کو سکون کے کچھ دن نصیب ہوئے ہیں، جنگ بندی کے دوران امدادی ٹرکوں کی بڑی تعداد ایندھن، کھانا پکانے کی گیس، خوراک اور ادویات لے کر غزہ پہمیں داخل ہوگئی ہے۔ اقوام…

بھارت میں افغان سفارتخانہ بند ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

دو روز قبل بھارت میں قائم افغان سفارتخانہ بند کردیا گیا تھا اور تالے لگادیے گئے تھے، جس کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ جمعہ 24 نومبر کو بھارت میں قائم افغان سفارتخانے کو مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا، جس کی وجوہات سامنے آگئی ہیں اور انکشاف…

2018 کے انتخابات میں بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بی اے پی کا شیرازہ بکھر گیا

2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کو اور 2 پاکستان پیپلز پارٹی کو پیارے…

ایک مرتبہ پھر لاہور اور گردو نواح میں اسموگ کا راج

آج اتوار کے روز ایک مرتبہ پھر لاہور اور گردونواح میں اسموگ کا راج ہے۔ عالمی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 248 ریکارڈ کیا گیا۔ اسموگ کے باعث نزلہ زکام،بخار اور گلے…

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، موسم سرما کے بادل برسنے سے ہی سردی میں اضافہ…

29 نومبر کو بیرون ملک ہوں گا اس لیے عدالت میں پیشی ممکن نہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کا کڑ کا کہنا تھاکہ اس وقت ملک میں سکیورٹی چیلنجز پہلے سے زیادہ ہیں، ان…