سالانہ آرکائیو

2023

تربت: مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق شخص کے ورثا کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری

بلوچستان کے علاقے تربت میں مبینہ پولیس مقابلے میں جا ں بحق شخص کے لواحقین کا میت کے ہمراہ دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین، بچوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ ہلاکتوں کے خلاف شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں اور تجارتی…

پیپلزپارٹی کا عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف زرداری کی ہدایت پرچاروں صوبوں میں پارٹی رہنماؤں کی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ سندھ کیلئے کمیٹی…

صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صدر مملکت کی برطرفی کی درخواست ایک شہری کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے خلاف…

شاہدرہ کے قریب اسکول بس کھائی میں جاگری، خاتون ٹیچر جاں بحق

شاہدرہ کے علاقے میں اسکول بس کھائی میں جاگری۔ ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو شیخوپورہ سے اسلام آباد لائی تھی جہاں شاہدرہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ ڈرائیور بس کو کھائی کے کنارے روک کر اتر گیا…

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سی اے اے کے مطابق کابل میں تاحال ائیر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنےرسک پرجاسکتی ہیں۔…

غزہ میں جنگ بندی، مغربی کنارے میں صیہونی مظالم جاری، 4 فلسطینی شہید

صیہونی حکومت یرغمالیوں کی رہائی کے باوجود اپنی بربریت سے باز نہ آیا اور مغربی کنارے میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ روز معاہدے کے مطابق یرغمالیوں کو رہا کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی گئی۔ حماس کی جانب سے 20 یرغمالیوں کی رہائی…

بحرہند میں صیہونی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

امریکا کی جانب سے ایران پر بحر ہند (انڈین اوشین) کے بین الاقوامی پانیوں میں صیہونی بحری جہاز پر ڈرون حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کے شرط پر غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا…

نیدرلینڈز کے انتہاپسند لیڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا

نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔ گیرٹ ولڈرز نے صیہونی حکومت کی محبت میں اردن…

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس نے 13 صیہونیوںاور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 صیہونیوںاور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے افراد کو ہلال احمر کی مدد سے مصر روانہ کردیا گیا۔ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق رکاوٹ کا خاتمہ قطر اور مصرکی کوششوں سےممکن ہوا۔ حماس کی جانب سے…

غزہ پر صیہونیمظالم کےخلاف دنیابھر میں مظاہرے، مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بربریت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ کے شہر لندن میں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑا مظاہرہ کیا گیا، فلسطینیوں کے حق میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے…