عمران خان کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس مدعی نے واپس لے لیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔
سماعت کے دوران درخواست گزارنے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا،درخواست گزار کا کہنا…