لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اسلامی استقامتی محاذ کے مجاہدین کے میزائل حملوں کے بعد لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی…