شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی ایم پی او آرڈرز کالعدم قراردینے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواستوں پرسماعت کی جس دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیار پر بھی دلائل مکمل کیے گئے۔
درخواست گزارکے وکیل شیرافضل مروت پیش نہ ہوئے جس پر انہیں تحریری دلائل جمع…