190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 15 نومبر سے تفتیش کررہی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام کی سربراہی میں عمران خان سے…